the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے آج میرٹھ دورے کے دوران شیرگڑھی گاؤں کے مشتعل لوگوں نے ہنگامہ کرتے ہوئے شراب کی دکانوں میں توڑپھوڑ کرنےکے ساتھ ہی یوگی آدتیہ ناتھ کے پوسٹر بھی پھاڑدئے۔یوگی آدتیہ ناتھ وزیراعلی بننے



کے بعد آج پہلی بار میرٹھ دورے پر آئے تھے۔ہیلی کاپٹر سے خیر کھیدا پہنچ کر وہاں گیہوں کے خریداری مرکز اور ملن بستی کا معائنہ کرنے کے بعد انہوں نے شاستری نگر علاقے کے گاؤں شیرگڑھی سے ہوکر لالا لاجپت رائے میموریئل میڈیکل کالج کا معائنہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.